اسلام آباد: وکلاء اور پولیس میں لڑائی ، گولیاں چل گئیں وکلاء کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر بخشی خانے پہنچ کرپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ شائع 17 جنوری 2024 02:00pm