دادو : انڈس ہائی وے پر موبائل الٹنے سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال دادو پہنچادیا گیا، حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔ شائع 13 ستمبر 2024 10:14pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟