پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 01:53pm اوکاڑہ: سیاسی تقریب میں باوردی شرکت پر ڈی ایس پی سے تحریری جواب طلب ڈی ایس پی مہریوسف اپنے موقف میں کہا کہ میں راستے سے گزر رہا تھا تو ایک ہجوم دیکھا۔
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی