پاکستان شائع 08 جون 2023 10:57pm سندھ اسمبلی میں اپوزیش لیڈر کس کا آئے گا، اندرونی کہانی سامنے آگئی سندھ میں اپوزیشن کا حق صرف جی ڈی اے کا ہے، سردار رحیم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 01:33pm عمران خان کو اسلام آباد کی عدالتوں سے کتنے مقدمات میں ضمانت ملی؟ تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 08 جون 2023 07:18pm پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید 2 اراکین شامل پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا دستخط شدہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:26pm سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے 9 مئی واقعات کیخلاف قرارداد منظور کرلی رکن کمیٹی رانا مقبول احمد نے قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:06pm پرویزالہٰی کو کرپشن کیس سے ڈسچارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الہٰی اور دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 04:55pm علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 08 جون 2023 04:17pm ”سابقہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ کے قریب تھا“ وزیراعظم کا تُرک نیوز ایجنسی کو انٹرویو
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:58pm وزارت داخلہ کی خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت داخلہ کو موصول ہوئی
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:23pm 20 جون تک اہم فیصلے ہوجائیں گے کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، شیخ رشید گھر میں چار ارب ڈالر ہیں اور آصف زردای 100 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بات کر رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:15pm 45 کروڑ رشوت کا مقدمہ، عثمان بزدار کے شریک ملزم کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو 16 جون تک ملزم مظہر بیگ کو گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:28pm انکوائری کمیشن اور سپریم کورٹ ریویو ایکٹ کے پٹیشنر ریاض حنیف راہی لاپتہ ہوگئے حنیف راہی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف رٹ پٹیشن بھی دائر کی تھی۔
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:04pm اس پاکستان کو ڈھونڈ رہے ہیں جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا، سراج الحق جماعت اسلامی پورے ملک سے محبت کرنے والی جماعت ہے، سراج الحق
شائع 08 جون 2023 01:51pm ’ججز کیخلاف نیب کارروائی کرسکتا ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حُکم میں توسیع پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس کی کارروائی بغیرسماعت ملتوی، جانیے تازہ ترین خبریں
پاکستان شائع 08 جون 2023 01:29pm عدالت نے محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا یاسمین راشد کی جناح ہاوس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بریت کےخلاف اپیل کی سماعت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 06:19pm جہانگیرترین کا ’’استحکام پاکستان پارٹی‘‘ کے قیام کا اعلان ہم نے پی ٹی آئی کو مضبوط بنانے کیلئے دن رات محنت کی، جہانگیرترین
پاکستان شائع 08 جون 2023 01:05pm سویلین مقدمات ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے، پشاور ہائیکورٹ 23 ویں ترمیم کے بعد سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں نہیں ہوسکتا، وکیل درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:42pm ججز کے معاملے کو سپریم جوڈیشل کونسل کے ساتھ نیب بھی دیکھ سکتا ہے، عرفان قادر 'عدالت 190 ملین پاؤنڈز سرکار کو واپس دلائے'
کاروبار شائع 08 جون 2023 12:06pm بجٹ میں 720 ارب کے نئے ٹیکسز عائد کیے جائیں گے نان فائلرز کیلئے ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:56am صدر مملکت کیخلاف نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض اٹھا دیا امتیاز نامی شہری نے صدر مملکت کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:32pm توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع اگریہ وقت مانگ رہے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، وکیل الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:24pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش، 4 گھنٹے سے زائد تفتیش نیب نے بشریٰ بی بی کو بطور گواہ 13 جون کوطلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیسجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جسٹس شاہد وحید کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 07:50am پی ٹی آئی کے بڑے نام جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت میں شامل استحکام پاکستان پارٹی لاہور میں عشایئے پر کیا گیا، مزید وکٹیں گرانے کی تیاری
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی