پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیشرفت، پری کوالیفکیشن معیارات کی منظوری دیدی گئی حکومت پاکستگان بولی دہندگان کو راغب کرنے کے لیے اگلے ہفتے اشتہار شائع کریگی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 08:45pm