آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم، اہم سامان ایوان صدر منتقل آصف علی زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:11pm