پاکستان شائع 09 فروری 2025 05:57pm صدر آصف زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرتگال روانہ صدر مملکت پرنس رحیم آغاز خان سے تعزیت اور پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے
دنیا شائع 08 فروری 2025 07:12pm پرتگال میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں تدفین کل مصر کے شہر اسوان میں کی جائے گی
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:48pm حکومت کا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر 8 فروری کو یوم سوگ منانے کا اعلان پاکستان بھر میں تمام سرکاری عمارات پر قومی پرشم سرنگوں رہے گا، نوٹیفکیشن
▶️ پاکستان شائع 05 فروری 2025 08:50am اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے پچاسویں حاضر امام کی نامزدگی اسماعیلی روایات کے مطابق کر دی گئی ہے، آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک