پاکستان شائع 06 اگست 2022 09:46pm عاشورہ کے بعد ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے: فواد چوہدری ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے خلاف عدالت جا کر درخواست دائر کریں گے جس سے یہ فیصلہ کالعدم قرار ہو جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 09:53am کیس واپس نہ لینے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: اکبر ایس بابر نادرا لسٹ کے مطابق پارٹی کو فنڈز دینے والے پاکستانی نہیں ہیں.
پاکستان شائع 04 اگست 2022 09:24pm کوئی بھی پارٹی بغیر پیسے کے نہیں چل سکتی: عمران خان ان لوگوں نے ہمیشہ سے اداروں کو استعمال کیا، الیکشن کمیشن کے ذریعےحکومت کنٹرول ہوسکتی ہے، اسی لئے یہ لوگ اس کے ذریعے قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں
پاکستان شائع 04 اگست 2022 08:27pm اکبر ایس بابر کا ایف آئی اے کو خط، 4 پی ٹی آئی ملازمین کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ ملازمین کے اکاؤنٹس میں 11 ملین سے زائد کے فنڈز موصول ہوئے، ایف آئی اے پتا لگائے یہ رقم کہاں سے موصول ہوئی
پاکستان شائع 04 اگست 2022 07:59pm وفاقی حکومت کا عمران خان کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ معاملہ سیاسی حریف کا نہیں،آئین و قانون کا ہے، اس کی انکوائری اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:16pm ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیئے، عمران خان کی سیاست غیر ملکیوں سے چلائی جاتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 03:41pm فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں کیا فرق ہے؟ کیا سیاسی جماعت کو بیرون ملک سے ملنے والی تمام فنڈنگ ممنوعہ ہے ؟۔