ڈاکٹر یونس کیلئے مودی کی نیک خواہشات، ہندوؤں کی حفاظت کا مطالبہ بنگلا دیش کے عبوری وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات، بھارتی ہم منصب کی بہتر تعلقات کی خواہش کی ایکس پوسٹ شائع 08 اگست 2024 09:37pm