پاکستان کا مقامی الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری چین سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ وزیراعظم نے سپارکو سائنس دانوں وانجینئرز کو خراج تحسین پیش کیا۔ شائع 25 اپريل 2026 08:29pm