پاکستان شائع 12 مئ 2023 10:04pm ’عدلیہ اظہار یکجہتی ریلی پر سپریم کورٹ کو لاتعلقی کا بیان جاری کرنا چاہئے تھا‘ کبھی اداروں میں بیٹھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، ماہر قانون
پاکستان شائع 08 مئ 2023 06:13pm پی ٹی آئی نے 14 مئی کو اسلام آباد میں اجتماع کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا انتظامیہ عوامی اجتماعات کی سکیورٹی سمیت دیگر ضروری انتظامات یقینی بنائے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 05:23pm عدلیہ سے اظہار یکجہتی ریلی: پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج، 45 کارکنان جیل بھیج دئے گئے قانون کی خلاف ورزی پر38 افراد کو گرفتارکیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 07 مئ 2023 01:00am توہین مذہب کا الزام، پی ٹی آئی جلسے میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص قتل ریلی کے اختتام پر اسٹیج پر دعا کی گئی تو نگار عالم نامی شخص نے کچھ ایسے جملے ادا کئےجو ہجوم کو توہین آمیز لگے۔
پاکستان شائع 06 مئ 2023 07:26pm 14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان کا اعلان جنرل باجوہ نے بلاول کے کہنے پر کمانڈر چینج کر دیا تھا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 09:28pm چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی کی ریلیاں، پولیس کی پکڑ دھکڑ پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے، خواتین کارکنان کو بھی حراست میں لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 09:20am پی ٹی آئی کو آج لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت ریلی کی اجازت دن 2 بجے سے شام ساڑھے 7 بجے تک ہوگی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 01 مئ 2023 04:33pm پشاور میں دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت مل گئی ریلی کو 3 سے 6 بجے تک گلبہار پولیس اسٹیشن سے چوک یادگار تک جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:40pm پی ٹی آئی کا مارچ: فیض آباد اور مری روڈ پر کنیٹرز کھڑے کردیے گئے فیض آباد کے مقام سے کنٹینرز لگا کر راستہ بند کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا ریلی سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر اظہارتشویش ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی'
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:27am طاقت کے ایوان پی ٹی آئی کی سیاسی قوت اور عوامی تائید سے لرز رہے ہیں، عمران خان مجرموں کا گروہ اور ان کے سرپرست ہم سے خوفزدہ ہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:42pm عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان لاہور میں ریلی کے شرکاء سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 10:27am کارکنان تشدد سہنے کی بجائے پولیس کی مرضی کا بیان دے دیں، فواد چوہدری ظل شاہ کی والدہ کو دھمکیاں ملی ہیں کہ دوسرے بیٹے کی زندگی چاہئے تو منہ بند رکھنا، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:16am پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ ، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 09:58am ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے پر عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمہ یاسمین راشد، فواد چوہدری، فرخ حبیب اور محمود الرشید بھی مقدمے میں نامزد
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 10:45pm ’سب سے بڑی جماعت کو 71 میں دیوار سے لگایا گیا تو کیا ہوا‘ مریم سرکاری خرچ پر جلسے کررہی ہے اور ہمیں روکا گیا، عمران خان
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 06:36pm لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ غیرآئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل 6 ہے،پرویزالہٰی مریم نواز کھل کر اعلیٰ عدلیہ کے خلاف زہر اُگل رہی ہیں،سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 05:06pm محسن نقوی منہ بولے باپ کی پالیسی پنجاب لائے، علی زیدی نگراں حکومت میں گھر کے پلے نوکر ہیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 03:25pm عمران خان باہر نکلنے کی بات کرتا ہے یہ کرفیو لگادیتے ہیں، حماد اظہر عمران خان ضمانت کیلئے نکلتا ہے تو پورا پاکستان نکل آتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 12:34am لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی داتا دربار پر اختتام پذیر تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوش و خروش دکھایا، پارٹی قیادت کے حق میں نعرے
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 10:57am پی ٹی آئی کے کارکن ظل شاہ کی موت پر امریکی رکن کانگریس کا بیان عمران خان کی تقاریر اور میڈیا چینلز پر بھی پابندیاں لگ رہی ہیں، رکن کانگریس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 02:18pm لاہور میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات کردی گئی زمان پارک کے اطراف راستے بند
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 10:12pm ڈپٹی کمشنر لاہور کی پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت تحریک انصاف نے کل لاہور میں ریلی کا اعلان کر رکھا ہے
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 07:25pm یہ ایمرجنسی لگانے کیلئے مجھے قتل یا کوئی دھماکا کروائیں گے، عمران خان عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:46pm پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر واپس لے لیا محکمہ داخلہ پنجاب باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:08pm دفعہ 144 کا نفاذ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:33am عمران خان کی ریلی نکالنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو ریلی نکالنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:11pm پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کی 2 رکنی کمیٹی تشکیل انکوائری ٹیم گواہوں کے بیان لے گی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:40am عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی