جبری گمشدگیاں و دیگر معاملات پر پی ٹی آئی کی صدر مملکت سے نوٹس لینے کی استدعا مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے عارف علوی کو خط لکھ دیا شائع 23 اکتوبر 2023 09:15pm