پنجاب میں گیس لیکج کے واقعات میں اضافہ، بزرگ جوڑا جاں بحق مختلف شہروں میں حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جھلس کر زخمی شائع 15 جنوری 2026 09:14am