پنجاب میں لاء افسران کی برطرفی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا جج کی معذرت کے بعد مقدمہ کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا شائع 06 مارچ 2023 12:44pm