کراچی: رفاہ عام سوسائٹی میں مبینہ غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولہ کا والد گرفتار لڑکا لڑکی سے ملنے آیا تھا، لڑکی کے والد نے دونوں کو دیکھا، تو قتل کردیا، پولیس شائع 21 جنوری 2025 10:06am