راجپال یادو پر قرض کا شکنجہ مزید سخت، جائیدادوں کی نیلامی کا نوٹس جاری اداکار نے قرض کی ضمانت کے طور پر رہائشی جائیداد، زرعی زمین اور دیگر اثاثے گروی رکھے تھے۔ شائع 07 اگست 2026 01:58pm