گُل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ملحقہ رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار ایس بی سی اے نے نقصان زدہ حصوں کے استعمال پر فوری پابندی عائد، دکانداروں اور انتظامیہ کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 11:22am