سوڈان: سعودی اسپتال پر ڈرون حملہ، 70 افراد ہلاک سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے حملے کو 'بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی' قرار دیا شائع 27 جنوری 2025 10:36am