لائف اسٹائل شائع 31 اگست 2022 07:22pm کشش ثقل سے الرجی، خاتون بستر سے چپک کر رہ گئیں 28 سالہ خاتون کو دنیا کی سب سے نایاب بیماریوں میں سے ایک ہے۔