قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی شرح منافع میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق مختلف سیونگز اسکیمز پر علیحدہ علیحدہ شرح سے ہوگا۔ شائع 22 مئ 2025 09:29am