او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق منصوبے سے 13.1 ملین ٹن تانبہ اور 17.9 ملین اونس سونا حاصل ہونے کی توقع شائع 25 مارچ 2025 04:39pm