کاروبار شائع 10 جون 2025 11:24am بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیرملکی قرض و امداد کا تخمینہ لگایا گیا ہے