آسٹریلیا: بُرقعے کا مذاق اڑانے والی خاتون سیاستدان سینیٹ سے معطل سینیٹر ہنسن نے ایک پورے مذہب کا مذاق اڑایا اور اسے بدنام کیا ہے، آسٹریلوی وزیرِ خارجہ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:45pm
اسلاموفوبک آسٹریلوی سینیٹر کے برقعہ پہن کر اجلاس میں آنے پر تنازع گرینز پارٹی کی سینیٹر مہرین فاروقی نے اس اقدام کو بے بنیاد اور کمزور سیاسی ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:39pm