کپور خاندان کیخلاف ہندو مذہب کی توہین کا مقدمہ دو وکلاء نے کرسمس جشن کے ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس فیملی نے 'سناتن دھرم' کی توہین کی۔ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:26am