صدیوں قبل انتقال کرنے والی راہبہ کی لاش کُھلنے پر لوگ حیران رہ گئے اسپین میں سینٹ ٹیریسا کا جسدِ خاکی مجموعی طور پر سلامت ملا، قبر کشائی آخری بار 1914 میں ہوئی تھی۔ شائع 09 ستمبر 2024 05:50pm