ٹیلی گرام سے بھی پرائیویسی چھن گئی، خاموشی سے پالیسی تبدیل کردی گئی اب انفرادی اور اجتماعی دونوں ہی طرح کی چیٹس میں قابلِ اعتراض مواد کی نشاندہی کی جاسکے گی۔ شائع 08 ستمبر 2024 12:03am