سعودی عرب: فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 بنگلادیشی مزدور جاں بحق متاثرین میں سے دس کا تعلق بنگلہ دیش کے شمالی ضلع نوگاؤں سے تھا اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 11:16am