رکشہ ڈرائیور سے 3500 روپے لوٹنے والے ڈکیتوں کو 15 سال قید کی سزا ملزمان کے خلاف ڈکیتی، پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 04:48pm