بھارتی حیدرآباد کے شاہی پکوان، جن کے بغیر سحری ممکن نہیں یہاں کی سحری اپنی روایتی ترکیبوں، خوشبودار مصالحوں اور نوابی انداز کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ شائع 25 فروری 2026 10:15am