روسی نیوکلئیر اثاثوں کی سکیورٹی پر مامور فورس کے سربراہ قتل ڈیفنس فورسز کے سربراہ ایگور کیریلوف کا معاون بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا، رپورٹ شائع 17 دسمبر 2024 12:24pm