ڈیرن سیمی کے وطن سینٹ لوشیا اور پاکستان میں باضابطہ سفارتی تعلقات قائم مشترکہ اعلامیہ پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اور سینٹ لوشیا کی سفیر کے دستخط اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:50am