عدالت نے 50 بلوچ خواتین کی رہائی کا حکم دے دیا، 162 مظاہرین کی ضمانت منظور 162 افراد کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:56pm