سلانگ ٹنل سے گزرتے آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد19 ہوگئی آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:40pm