پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ، حکومت نے اشتہار جاری کر دیا خواہشمند خریداروں کو چودہ لاکھ روپے کی ناقابل واپسی فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔ شائع 24 اپريل 2025 11:24am