فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کے خلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج ڈیزائنر بیرونِ ملک موجود ہیں جن کی واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے شائع 23 اپريل 2025 09:13pm