پاکستان شائع 08 جون 2023 03:38pm پشاور: موٹروے ٹول پلازہ پولیس اہلکاروں پر 50 ہزار ریال رشوت کا مقدمہ درج غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے کیس ایف آئی اے کو بھجوا دیا