اے آئی ٹوٹتے رشتے بچانے لگا، چیٹ جی پی ٹی نے جوڑے کی طلاق ہونے سے بچا لی اب شادی شدہ جوڑے اپنے تعلقات کو محفوظ رکھنے اور اس کے حل کیلیے چیٹ جی پی ٹی کا رخ کر رہے ہیں شائع 06 مارچ 2025 09:54am