کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 37 ڈگری تک جانے کا امکان سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں، ہوا کی رفتار15سے45کلومیٹر فی گھنٹہ رہنےکی توقع ہے،محکمہ موسمیات شائع 03 مئ 2025 10:39am