خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک کارروائی شورپرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کی گئی۔ شائع 15 اگست 2026 08:18pm