”تمھارے کرتوت سب کے سامنے رکھوں؟“: علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی سینیٹر پلوشہ خان نے وزیر مواصلات علیم خان کے رویے پر سخت ایکشن کا مطالبہ کیا۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 07:58pm
بغیر فرد جرم 3 ماہ حراست: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی انسدادِ دہشتگردی ترمیمی بل 2025 منظور اپوزیشن کا ترمیمی بل کی منظوری کیخلاف احتجاج اور ایوان سے واک آؤٹ، سینیٹر کامران مرتضیٰ کی ترمیم مسترد شائع 19 اگست 2025 03:30pm
خواتین کو برہنہ کرنے اور کپڑے پھاڑنے کی سزا عمر قید میں تبدیل کرنے کا قانون منظور جے یو آئی کی رکن عالیہ کامران نے بل پر ترامیم دی تھیں، ایوان نے کثرت رائے سے مسترد کردیا۔ شائع 06 اگست 2025 09:07pm
سینیٹ کا کمیٹیوں کی کارروائیوں پرعدالتی حکم امتناع پراظہار تشویش، اٹارنی جنرل وضاحت کیلئے طلب سلیم مانڈوی والا نے حکم امتناع کو کارروائی میں مداخلت قراردیا شائع 25 جولائ 2025 09:33pm
خیبرپختونخوا سے نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 8 اراکین سے حلف لیا شائع 24 جولائ 2025 09:41pm
بلوچستان میں غیرت کے نام پر جوڑے کے قتل کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور سینیٹ اجلاس میں شیری رحمان نے قرارداد پیش کی، واقعے کے ذمہ داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ شائع 24 جولائ 2025 06:57pm
سینیٹ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کیلئے عمر کی حد کا بل پیش، کس عمر کے لوگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے بل میں سخت سزائیں بھی تجویز کی گئی ہیں، لاکھوں اکاؤنٹ بند کرنے کی تجویز شائع 22 جولائ 2025 09:36am
سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا میں سیاسی جماعتوں کی نئی پوزیشن کیا ہوگی؟ ایوان بالا میں نئی صف بندی سے حکومتی اتحاد کو پارلیمانی کارروائی میں واضح برتری حاصل ہو گئی شائع 21 جولائ 2025 10:28pm
سینیٹ سے خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور ایوان میں بل پر سخت مؤقف بھی سامنے آیا اور سزا میں نرمی پر شدید اعتراض بھی کیا گیا شائع 18 جولائ 2025 10:48pm
سینیٹ الیکشن میں حکومت کی نمبر گیم برابر، اپوزیشن کمزور لیکن کھیل پھر بھی اپوزیشن کے حق میں کیا جیت نمبرز کی ہوگی یا بہتر حکمت عملی کی، 145 کے ایوان میں حکومتی بینچ 92 جبکہ اپوزیشن 53 کی تعداد ہے شائع 18 جولائ 2025 08:41pm
سینیٹ میں پاکستان شہریت، حوالگی ملزمان اور فوجداری قوانین سے متعلق بلز منظور اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران این ایچ اے میں ایک آفیسر کی 16سال سے ڈیپوٹیشن پر تعنیاتی کا انکشاف شائع 18 جولائ 2025 07:18pm
مون سون بارشوں میں ہلاکتیں، قدرتی آفت نہیں، حکومتی ناکامی تھی، علی ظفر کا سینیٹ میں اظہار خیال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بارشوں سے ہونے والی تباہی پر پیر کو بحث کرانے کا اعلان شائع 18 جولائ 2025 03:07pm
دریائے سوات پر تعمیرات کی این او سی دینے کے معاملے پر تحقیقات ہونیی چاہیے، ایمل ولی خان خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے، مرکزی صدر اے این پی کا سینیٹ میں اظہارِ خیال شائع 15 جولائ 2025 09:58pm
راولپنڈی میں صحافی کو حبس بےجا میں رکھنے پر صحافیوں کا سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کیساتھ بدتمیزی کے واقعہ کا معاملہ سینیٹ داخلہ کمیٹی کو بھجوا دیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 11:12pm