عثمان منزہ آپریشن میں شہید سپاہی ساجد اعظم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ شائع 19 اکتوبر 2023 04:50pm