ایک سال میں سب سے زیادہ 59 گول، ایمباپے نے رونالڈو کا ریکارڈ برابر کردیا حیران کن طور کائلین ایمباپے نے یہ ریکارڈ اپنی 27ویں سالگرہ کے موقع پر برابر کیا شائع 22 دسمبر 2025 09:14am