دنیا شائع 27 دسمبر 2023 08:55am شارجہ میں نئے سال کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی عائد غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پابندی عائد کی گئی، شاجہ پولیس
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن