دیر بالا میں دنبے کے ہاتھوں دنبے کی ہلاکت کا انوکھا مقدمہ درج سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، پولیس نے جانوروں کو لڑانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی شائع 17 جنوری 2026 11:08am