پاکستان شائع 05 مارچ 2023 11:19pm وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔