یمن میں تجارتی بحری جہازوں پر حوثیوں کے میزائل حملے، 6 افراد ہلاک میزائل حملے کے بعد بندرگاہ پر موجود 2 تجارتی بحری جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی شائع 15 اگست 2026 09:18am