بھارت میں انتخابی مہم، ایک امیدوار نے شاہ رخ خان کے ہم شکل کا سہارا لے لیا پرنیتی شِندے نے ابراہیم قادری کی مدد سے مہاراشٹر کے شہر سولا پور میں بڑا روڈ شو منعقد کیا شائع 19 اپريل 2024 08:26pm