شدید گرمی کے باعث ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ مختلف شہروں میں دن رات بجلی کی عدم فراہمی کے باعث عوام کی زندگیاں اجیرن ہوگئیں۔ شائع 15 اپريل 2026 07:09pm