ادا کارہ دیدار کا معافی مانگنے سے صاف انکار: ریشم کے خلاف مزید انکشافات صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی صلح کی اپیل کے باوجود وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ شائع 09 اپريل 2026 09:24am