پاکستان شائع 21 مئ 2025 08:01pm نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم، ٹریفک کی آمدورفت بحال جاں بحق زاہد لغاری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 11:53pm سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی قیادت میں حکومتی وفد نے وکلا کی 11 رکنی کمیٹی سے مذاکرات کیے
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 06:10pm خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 06:33pm نہروں کے معاملے پر احتجاج کا 11واں دن، ٹریفک متاثر، کراچی میں سڑکیں بند کراچی میں ملیر کورٹ کے باہر وکلاء کا مظاہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 12:52pm سڑکوں کی بندش کا معاملہ : کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کا اسلام آباد جانے کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹرز آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 10:04pm گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان ملک شہزاد اعوان کا وفاقی اور سندھ حکومت سے فوری طور پر راستے کلیئر کروانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 02:21pm خیرپور اور کراچی میں دھرنے شدت اختیار کرگئے، مظاہرین اور وکلاء کا پولیس سے تصادم، متعدد گرفتار قوم پرست جماعت کے کارکنوں اور وکلاء کا پولیس سے تصادم
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 08:44am نئی نہروں پر سندھ میں احتجاج: ٹرکوں پر لدا سامان خراب، گیس سے بھرے ٹینکرز سے دھماکے کا خدشہ دھرنے کی وجہ سے گاڑیوں میں موجود مویشی بیمار ہو گئے